بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے خاص طور پر دلتوں اور مسلمانوں سے
نریندر مویدی کی فقیری اور تانا شاہی حکومت کو کمزور کرنے اور سماج
وادی پارٹی کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے اترپردیش میں بی ایس پی کی
حکومت بنانے
کی اپیل کی ہے۔ بی ایس پی صدر نے آج یہاں ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کی ساٹھویں برسی پر منعقد ایک تقریب میں نریندر مودی حکومت کو تاناشاہ قرا ردیا ۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم خود کو فقیر کہتے ہیں ۔